سردار سکندر حیات خان کی طبعیت ناسازی کے باعث اسلام آباد منتقل

ہفتہ 28 اپریل 2018 19:08

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایت پر سردار سکندر حیات خان کو طبعیت کی ناسازی کے باعث ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسلام آباد منتقل منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سکندر حیات خان طبعیت ناساز ہونے پرکوٹلی ہسپتال میں داخل تھے۔