آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سالارجمہوریت سردار سکند ر حیات خان شدیدعلیل ہوگئے

ہفتہ اپریل 19:55

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سالارجمہوریت سردار سکند ر حیات خان شدیدعلیل ہوگئے۔ایک روزڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میںداخل رہنے کے بعدانہیںگزشتہ روزہوائی جہازگرائونڈسے بذریعہ ہیلی کاپٹراسلام آبادریفرکردیاگیا۔

(جاری ہے)

ہوائی جہازگرائونڈسے روانگی کے وقت آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان،ضلعی انتظامیہ کے علاوہ عوام وشہریوںکی کثیرتعدادموجودتھی۔