پیپلز پارٹی کے رہنما سردار ماجد کی والد کی وفات پر سیاسی سماجی رہنمائوں کا اظہار افسوس

ہفتہ 28 اپریل 2018 19:55

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار ماجد ،نو جوان وکیل سردار زاہد ایڈوکیٹ،بلدیہ ملازمین سردار شاہد کی والد کی وفات پر سیاسی سماجی تاجر نے سردار مصدق کی وفات پر گہر ے دکھ کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ اعظم ،سابق ایڈمنسٹریٹر سردار مبارک حیدر،سابق صدر مرکزی ایوان صحافت واحداقبال بٹ،طاہر احمد فاروقی،نصیر اعوان،ارم قریشی،مبشر جاندار،سردا ر نوید،عمر اقریشی،باسط قریشی،شوکت نواز میر اسد قریشی ایڈوکیٹ،ملک اعجاز،چوہدرہ جاوید،ہارون مظفرقریشی،رضوان قریشی،سردار تبارک ،راجہ محمد نعیم خان،راجہ بشارت افضل،گلنواز میر،ویگر نے پاکستان پیلرپارٹی کے رہنما سردار ماجد نے کے والد کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کر تے ہوئے مرحوم کے دعا منفرت کی ۔

متعلقہ عنوان :