خانیوال،پولیس کی آتش بازی کیخلاف کارروائی، ایک ملزم کو گرفتار ، آتش بازی کا سامان برآمد

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:02

خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2018ء) تھانہ سٹی پولیس کی آتش بازی کیخلاف کارروائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کیا گیاپولیس ترجمان کے۔

(جاری ہے)

مطابق ملزم محمد آصف کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :