پولیس کے چھاپے چرس اور شراب برآمد، چار ملزمان گرفتار

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:02

ساہیوال۔28 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) منشیا ت فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے ‘1415گرام چرس اور شراب برآمد ‘مقدمات درج۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ٹھٹھہ مانک میں اعظم علی 1415گرام چرس ‘سخی سرو ر نورشاہ میں ایک ملزم شہزاد سے 26لیٹرشراب اور86/6-Rمیں دو مختلف مقامات پر عثمان سی29لیٹر اور ساجد علی سی27لیٹرشراب برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :