چوری کی دو وارداتوں میں نقدی،مویشی چرا لئے گئے

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:03

پاکپتن۔28 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) چوری کی دو وارداتوں میں نقدی،مویشی چرا لئے گئے۔پہلی واردات میںچک موضع سلامت کے رہائشی غلام فرید کے گھر سے اسماعیل وغیرہ4 افراد90000 مالیتی کی رقم سے چوری کرکے لے گئے۔

(جاری ہے)

دوسری واردات میںچک بیٹ بھٹیاں کے رہائشی سلطان کے احاطہ مویشیاں سے دو ملزموں عباس وغیرہ 50000 نالیتی کے مویشی چوری کرکے لے گئے ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :