تھریشر مشین کی زد میں آ کر محنت کش جاں بحق

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:03

پاکپتن۔28 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) تھریشر مشین کی زد میں آ کر محنت کش جاں بحق ۔تفصیلا ت کے مطابق چک 59-EBکا 30سالہ محنت کش محمد شفیق ولد پٹھانا تھریشر مشین پر کٹی ہوئی گندم لگا دانے نکا ل رہا تھا کہ تھریشر مشین کی زد میں آکر شدید ذخمی ہو گیا اس کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :