فیصل آباد:ٹرین سے اترنے کی کوشش میں 26سالہ نوجوان نیچے آکر جاں بحق

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:03

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) ٹرین سے اترنے کی کوشش میں 26سالہ نوجوان نیچے آکر جاں بحق ہو گیا معلوم ہو اہے کہ محلہ اسلام پورہ گوجرہ کے عبدالرشید کا26سالہ نوجوان بیٹا محمد عدنان کراچی سے بذریعہ نائٹ کوچ ٹرین گوجرہ آیااور جوگوجرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش میں تھاکہ ٹرین سے گر کراس کے نیچے آکر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جس کی نعش پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہی