ایم کیوایم لندن کے رہنماء واسع جلیل نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا

ہفتہ اپریل 20:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) ایم کیوایم لندن کے رہنماء واسع جلیل نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیامیڈیاکوجاری بیان میں واسع جلیل نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی بنیادی رکنیت سے استعفی دے دیاہے ،اب میراکسی سیاسی ومذاہبی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے اپنے بیان میں کہاہے کہ وہ آئندہ کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیارنہیں کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :