عارف والا: دن دہاڑے -2نامعلوم موٹرسائیکل سوارڈاکو شور وم کے مالک سی40 لاکھ روپے لوٹ کرفرار

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:04

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) دن دہاڑے -2نامعلوم موٹرسائیکل سوارڈاکو شور وم کے مالک سی40 لاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے تفصیل کے مطابق ایم بلاک میں موٹرسائیکل شور و م کامالک نوشاد جوئیہ ایڈووکیٹ -40 لاکھ روپے اپنے گھر سے لیکر بینک جمع کرانے جارہاتھا کہ ڈی پی ایس سکول کے عقب ریلوے پھاٹک کے نزدیک 2نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پر زبردستی روک کر نقدی 40 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے پولیس تھانہ سٹی مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :