نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین ؓ کے لخت جگرشہزادہ علی اکبر رضی اللہ عنہ کایوم ولادت باسعادت نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایاگیا

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:04

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین ؓ کے لخت جگرشہزادہ علی اکبر رضی اللہ عنہ کایوم ولادت باسعادت نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایاگیا اس سلسلہ میںعارفوالا سمیت ملک بھر کی امام بارگاہوں،مساجد اوردیگر مقامات پر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جس میں علماء کرام ،پروفیسر ز اور زاکرین سیرت شہزاد ہ علی اکبر ؓ پرروشنی ڈال اہل ایمان کے قلب کو منور فرمائیں گے ۔

عارف والا(آن لائن ) اردو اور ہندکو کے ممتاز مزاح گو شاعر اورادیب نیاز سواتی کا77 واں یوم پیدائش آج -29اپریل بروز اتوار کو منایا جائے گاوہ 29اپریل1941 کو ضلع مانسہرہ میں پیداہوئے ان کا اصل نام نیاز محمد خان تھا ان کے شعری مجموعے کلیات نیاز اور بے باکیاں کے نام اشاعت پذیر ہوئے وہ 13اگست1995 کو ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تھے