صدر مملکت ممنون حسین نے جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ میں ٹی وی اسٹوڈیو کے قیام کا اعلان کردیا
ہفتہ 28 اپریل 2018 20:07
(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ میرے علم میں آیا ہے کہ شعبہ ابلاغ عامہ ایک طویل عرصے سے ٹی وی اسٹوڈیو سے محروم ہے اس مقصد کے لیے ایوان صدر جامعہ کراچی کو مالی امداد فراہم کرے گا تاکہ جامعہ کراچی کے طلبا کو ٹی وی اسٹوڈیو کے قیام کے بعد دیگر جامعات کی طرح جدید تعلیمی و تربیتی سہولتیں میسر آئیں۔
صدر مملکت نے مزید کہا کہ شعبہ ابلاغ عامہ کے اساتذہ و طلبہ خوب دل لگا کر کام کریں تاکہ ملک میں معیاری صحافتی اقدار کو مضبوط بنایا جاسکے کیونکہ اس کی اہمیت جتنی آج ہے اس سے پہلے کبھی نہ تھی۔ پروفیسر ڈاکٹر سیمی نغمانہ طاہر صدر شعبہ ابلاغ عامہ نے ٹی وی اسٹوڈیو کے قیام پر صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ ٹی وی اسٹوڈیو کا قیام ہمارا دیرینہ خواب تھا کہ جس کے قیام کی منظوری و رقم کی فراہمی کا وعدہ صدر مملکت نے کیا ہے۔ ٹی وی اسٹوڈیو کے قیام کے بعد شعبہ ابلاغ عامہ میں الیکٹرانک میڈیا کی معیاری عملی تربیت کا آغاز ہوگا۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.