ہری پور: حطار جانے والی سڑک کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی، مکین اور مسافر شدید پریشان

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:14

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) ہری پور سے حطار جانے والی سڑک کھنڈرات کا منظر اپیش کرنے لگی کوئی پرسان حال نہیں علاقہ کے مکین اور مسافر پریشان ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہری پور سے حطار ٹیکسلا جانے والی سڑک جا بجا ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی جگہ جگہ بڑے بڑے گڑھوں کے باعث اس سڑک سے گزرنے والی ٹرانسپورٹ اور مسافر شدید مشکلات کا شکار ہیں علاقہ کے مکینوں نے ارباب اختیار سے فی الفور اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :