ہری پور:کھلابٹ اور سرائے صالح کی قصابوں نے انت مچا دی

بیمار اور لاغر جانوروں کا گوشت من مانے نرخوں پر فروخت کیا جانے لگا انتظامیہ نوٹس لے

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:17

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء)کھلابٹ اور سرائے صالح کی قصابوں نے انت مچا دی بیمار اور لاغر جانوروں کا گوشت من مانے نرخوں پر فروخت کیا جانے لگا انتظامیہ نوٹس لے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہری پور ،سرائے صالح اور کھلابٹ کے قصابوں نے اپنی بادشاہت قائم رکر رکھی ہے بیمار اور لاغر جانوروں کا گوشت وہ بھی من مانے نرخوں پر فروخت کر نے کادھندہ شروع کر رکھاہے کوئی پوچھنے والا نہیں عوامی سماجی حلقوں نے DCہری پور سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔