عدلیہ کے خلاف ریلی اور نعرے لگانے کے الزامات میں ملوث ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) عدلیہ کے خلاف ریلی نکالنے اور عدلیہ مخالف نعرے لگانے کے الزامات میں ملوث ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا ہے، جیل بھیجنے کے احکامات انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جاری کیے، جنہیں گزشتہ روز پولیس نے عدالت میں پیش کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :