لاہور،صرافہ مارکیٹس میں گزشتہ ایک ہفتے کے مقابلے میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے فی تولہ کمی ریکار

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:20

لاہور،صرافہ مارکیٹس میں گزشتہ ایک ہفتے کے مقابلے میں سونے کی قیمت میں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے مقابلے میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے فی تولہ کمی واقع ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس کمی کے ساتھ صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 59 ہزار 150 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 55 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :