نیب لاہور کی عدالت میں پیپکو میں 400 سے زائد افراد کی بھرتیوں سے متعلق ایک ریفرنس کی سماعت 19 مئی تک ملتوی

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:20

نیب لاہور کی عدالت میں پیپکو میں 400 سے زائد افراد کی بھرتیوں سے متعلق ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) نیب لاہور کی عدالت نے پیپکو میں 400 سے زائد افراد کی بھرتیوں سے متعلق ایک ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت 19 مئی تک ملتوی کر دی ہے جبکہ نیب لاہور ہی کی عدالت نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کے خلاف دائر ریفرنس میں درخواست ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے ریفرنس کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کر دی ہے، سماعت کے وقت آصف ہاشمی عدالت میں موجود تھے، جنہیں جیل سے لا کر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :