راولپنڈی،غیر قا نو نی قائم کمر شل بلڈ نگ مسما ر

ہفتہ 28 اپریل 2018 20:25

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کے غیر قا نو نی تعمیرا ت کے خلاف نصیر آبا د کے علا قہ میں کا روا ئی غیر قا نو نی طو ر پر بنا ئی جا نے وا لی کمر شل بلڈ نگ مسما رکر دی ہے تر جما ن کینٹ بو رڈ قیصر محمو دکے مطا بق گز شتہ روز نصیرآبا د ، پشا ور روڈ پر وا قع پرا پر ٹی نمبر 888جس پر غیر قانو نی کمر شل بلڈنگ بنا ئی جا رہی تھی جبکہ پہلے بلڈ نگ ما لک کو 185اور 256نو ٹس بھی جا ری کیئے جا چکے ہیں مگر بلڈ نگ ما لک کی جا نب سے نقشہ جمع نہیں کر وا یا گیا جس پرگز شتہ روز تما م بلڈ نگ انسپکٹر ز اور انفو رسمنٹ سٹا ف موقع پر گئے اور بلڈ نگ کی دیوا ر گرا نا شروع کر دی جس پر بلڈ نگ ما لک کی جا نب سے کا ر سر کا ر میں مدا خلت کی گئی جس پر کنٹو نمنٹ بو رڈ کے عملے نے فو ری طو ر پر تھا نہ نصیر آبا د میں بلڈ نگ ما لک کے خلاف درخوا ست جمع کر وا دی گئی ہے ۔