کراچی،سی ٹی ڈی پولیس کی کینٹ اسٹیشن کے قریب کارروائی ،تین مبینہ دہشتگرد گرفتار

ہفتہ 28 اپریل 2018 21:06

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) سی ٹی ڈی پولیس نے کینٹ اسٹیشن کے قریب کارروائی کے دوران تین مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، گرفتار ملزمان کالعدم تنظیم کے لیے فنڈرنگ میں ملوث تھے ، گرفتار ملزمان اندرون سندھ سے فنڈر اکٹھا کرنے آرہے تھے ، سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے چار سال قبل قتل بھی کیا تھا، جبکہ گرفتار ملزمان سے دو تعلق کراچی ایک کاتعلق جھنگ ہے ۔# ؐ۔

متعلقہ عنوان :