کوئٹہ ، سیکورٹی فورسز کے اہلکار کی ٹارگٹ میں ملوث ملزم گرفتا ر،اعتراف جر م کرلیا

ہفتہ 28 اپریل 2018 21:09

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار کی ٹارگٹ میں ملوث ملزم کو گرفتا رکر لیا ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سپنی روڈ پر سیکیورٹی اہلکار کی ٹارگٹ میں ملوث ملزم محمد آصف کو گرفتار کر لیا اور دوران تفتیش انہوں نے جرم کا اعتراف کر لیا تھا ملزم نے بتایا کہ دو بھائی کے ہمراہ 11 مارچ کو سیکورٹی اہلکارکو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا سیکیورٹی اہلکار کا حلیہ ہمشیرہ کے اغواء کار سے ملتا تھا شک کی بنیاد پر قتل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :