سینیٹر سراج الحق (کل) منصورہ میں کنونشن سے خطاب کرینگے

ہفتہ اپریل 21:20

سینیٹر سراج الحق (کل) منصورہ میں کنونشن سے خطاب کرینگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق (کل )اتوار 29 اپریل کو منصورہ میں جماعت اسلامی پنجاب کے زیراہتمام پنجاب کی صوبائی و تمام ضلعی شورائوں کے ممبران کے کنونشن سے خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

کنونشن سے امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد اور دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے ۔