دالبندین ،خسرہ سے دوبچے جاں بحق ہوگئے

ہفتہ اپریل 21:20

دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) دالبندین میں خسرہ سے دوبچے جاں بحق ہوگئے خاندانی ذرائع کے مطابق دالبندین کلی کوئی خان میں خسرہ کی وباء سے چار اور چھ سالہ عمیر اور اورنگزیب جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک بچہ شدید متاثر ہے تاہم اس حوالے سے ڈی ایچ او چاغی بشیر آحمد سے رابطہ کیا انکا کہنا تھا کلی کوئی خان میں ایک خاندان کے تین بچے متاثر ہوگئے تھے جبکہ دو بچوں کو فوری طبی امداد نا ملنے پر جان بحق ہوگئے ہماری ٹیم کلی کوئی خان میں موجود ہے اس علاقے میں ہر وقت بچوں کو ویکسینیشن کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :