الیکشن کمیشن کے تمام ضلعی دفاتر اور ڈسپلے مراکز ہفتہ کو بھی عوامی سہولت کے پیش نظر کُھلے رہے‘ (کل) اتوار کو بھی کُھلے رہیں گے

ہفتہ 28 اپریل 2018 21:42

الیکشن کمیشن کے تمام ضلعی دفاتر اور ڈسپلے مراکز ہفتہ کو بھی عوامی سہولت ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) الیکشن کمیشن کے تمام ضلعی دفاتر اور ڈسپلے مراکز ہفتہ کو بھی عوامی سہولت کے پیش نظر کُھلے رہے جبکہ (کل) اتوار کو بھی کُھلے رہیں گے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو یہ ڈسپلے مراکز اور ضلعی الیکشن کمیشن کے دفاتر ووٹ کے اندراج‘ منتقلی اور کوائف کی درستگی کا کام سرانجام دیتے رہے۔