معروف اینکر شاہزیب خانزادہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس ہفتہ اپریل 20:01

معروف اینکر شاہزیب خانزادہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے
کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-28اپریل 2018ء ) :معروف اینکر شاہزیب خانزادہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔۔شادی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کے بڑے ناموں سمیت مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق معروف اینکر اور تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

(جاری ہے)

شادی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کے بڑے ناموں سمیت مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔انکی مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔شاہ زیب خانزادہ اور ان کی دلہن کو تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے ۔تصاویر میں کاشف عباسی اور محمد جنید سمیت میڈیا سے تعلق رکھنے والے دیگر لوگ بھی نظر آرہے ہیں۔

معروف اینکر شاہزیب خانزادہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

متعلقہ عنوان :