راولپنڈی ،سانحہ بارہ ربیع الاول کے موقع پرفائرنگ اور جلاو گھیراو کے مقدمہ میں سات ملزمان ناصر محمود وغیرہ کی عبوری ضمانت کنفرم ، 2 لاکھ روپے فی کس مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری

ہفتہ اپریل 20:45

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت نے سانحہ بارہ ربیع الاول کے موقع پرفائرنگ اور جلاو گھیراو کے مقدمہ میں سات ملزمان ناصر محمود وغیرہ کی عبوری ضمانت کنفرم کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے فی کس مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا،مقدمہ میں نامزدملزمان ناصر محمود وغیرہ کیخلاف بھی تھانہ چواسیدن شاہ پولیس نے بارہ ربیع الاول کے موقع پر جلاو گھیراو پر مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔

متعلقہ عنوان :