ملتان میں موسم گرم اورخشک ،جبکہ گردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 28 اپریل 2018 22:06

ملتان۔28 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم گرم اورخشک ،جبکہ گردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کوملتان میں زیادہ سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.3اورکم سے کم 25.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 47فیصداورشام 5بجے 15فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر32منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر52منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :