ڈیرہ اسماعیل خان ، وینسم کالج کے سا منے نامعلوم افراد کی فائرنگ ،1شخص جاںبحق ،تین افراد زخمی ہو گئے

ہفتہ 28 اپریل 2018 22:52

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2018ء) تھانہ چھاونی کی حدود میں وینسم کالج کے سا منے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شفقت اللہ جا بحق جبکہ تین افراد مدثر ، سلیم شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر د ی ۔