امیر حیدر خان ہوتی نے پی کی50مردان سے ہارون خان کو امیدوار نامزد کر دیا

ہفتہ اپریل 22:53

امیر حیدر خان ہوتی نے پی کی50مردان سے ہارون خان کو امیدوار نامزد کر دیا
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین اور صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے پی کی50مردان سے ہارون خان کو امیدوار نامزد کر دیا ہے ، ہارون خان آئندہ عام انتخابات میں پی کی50مردان سے پارٹی کے امیدوار کے طور پر میدان میں اتریں گے۔

متعلقہ عنوان :