پاکستان کر کٹ کپ ٹورنامنٹ کے پانچویں دن ، کل سندھ اور اسلام آباد کی ٹیمیں ٹکرا یں گی

ہفتہ اپریل 22:56

پاکستان کر کٹ کپ ٹورنامنٹ کے پانچویں دن ، کل سندھ اور اسلام آباد کی ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) پاکستان کر کٹ کپ ٹورنامنٹ کے پانچویں دن سندھ اور اسلام آباد کی ٹیمیں ٹکرا یں گی تفصیل کے مطا بق کل پاکستاں کرکٹ کپ کے پانچویں دن سندھ کرکٹ ٹیم اور فیڈرل ایریا کی ٹیمیں آمنے سا منے ہو نگی دو نوں ٹیمیں اپنے پہلے میچ واضع برتری سے جیت چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :