بجٹ اجلاس میں ہونے والی ہلڑ بازی اور گالم گلوچ آخر کس کا ایجنڈا ہے‘ چیئرمن استقلال پارٹی

ہفتہ 28 اپریل 2018 23:14

لاہور۔28 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) استقلال پارٹی کے چیئرمین سینئر قانون دان سید منظور علی گیلانی نے بجٹ اجلاس میں ہونے والی ہلڑبازی کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ گالم گلوچ کرنے والے آخر کس ایجنڈا پر کام کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

منظور گیلانی نے کہا کہ تعلیم اور صحت کے بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کرنا چاہیئے۔بڑھتی ہوئی بیروزگاری بھی اہم مسلئہ ہے۔