اسلام آباد،ہوٹل میں چھاپہ،غیر اخلاقی سر گر میو ں میں ملوث ایک مرد اور ایک عورت گرفتار

ہفتہ 28 اپریل 2018 23:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) تھا نہ ویمن پولیس میں تعینات سب انسپکٹر خا لد محمود نے ہوٹل میں چھاپہ مار کر غیر اخلاقی سر گر میو ں میں ملوث ایک مرد اور ایک عورت کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ ویمن میں تعینات سب انسپکٹر خالد محمود نے مخبر کی اطلاع پر ستارہ مارکیٹ میں واقع الحطیم ہوٹل میں چھاپہ مار کر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ملزم اقبا ل اور ملزم خا تو ن بی بی کو گرفتار کر تے ہوئے مقدمہ درج کر کہ انہیں حوالات میں بند کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :