پشاور،عوامی نیشنل پارٹی کا پی کی50مردان سے ہارون خان کو امیدوار نامزد

ہفتہ 28 اپریل 2018 23:22

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین اور صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے پی کی50مردان سے ہارون خان کو امیدوار نامزد کر دیا ہے ، ہارون خان آئندہ عام انتخابات میں پی کی50مردان سے پارٹی کے امیدوار کے طور پر میدان میں اتریں گے۔

متعلقہ عنوان :