افغان طالبان کا قلعہ زل کے گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

ہفتہ 28 اپریل 2018 23:26

افغان طالبان کا قلعہ زل کے گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر قبضہ ..
کابل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) افغان طالبان نے صوبہ قندوز کے علاقے قلعہ زل پر چڑھائی کر کے قلعہ زل کے گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب صوبہ قندوز کی صوبائی کونسل کے رکن سید عبداللہ سادات نے نیوز ایجنسی روئٹرز کو بتایا کہ طالبان کی چڑھائی کے جواب میں عسکری آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :