خاتون انگلش کرکٹر ٹامی بیومونٹ کے چوری شدہ کرکٹ کٹ اور کیپس بازیاب
ہفتہ 28 اپریل 2018 23:36
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بیومونٹ نے سماجی رابطوں کی ویٹ سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ 24 اپریل کو جب وہ پریکٹس میں مصروف تھیں تو چور ان کی گاڑی سے کرکٹ کٹ اور کیپس لے گئے، دونوں کیپس ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی نصف سنچری مکمل کرنے پر انہیں ملی تھیں اور انہوں نے مدد کی بھی اپیل کی تھی۔
تھوڑی دیر بعد انہوں نے دوسری پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ لائسیسٹر شائر پولیس نے ان کی چوری ہونے والی کرکٹ کٹ اور کیپس بازیاب کرا لی ہیں۔ واضح رہے کہ ٹامی بیومونٹ 2017ء میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی قرار پائی تھیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.