مریم نواز اور حمزہ شہباز اسٹیج کی بجائے شرکاء کیساتھ کرسیوں پر بیٹھے

ہفتہ اپریل 23:36

مریم نواز اور حمزہ شہباز اسٹیج کی بجائے شرکاء کیساتھ کرسیوں پر بیٹھے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز اور حمزہ شہباز ماڈل ٹائون میں مختلف ڈویژنز کے اجلاس کے دوران قیادت کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھنے کی بجائے شرکاء کے ساتھ کرسیوں پر بیٹھے ۔

(جاری ہے)

ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ میں مریم نواز اور حمزہ شہباز ایک دوسرے کی برابر والی نشست پر بیٹھے قیادت کی تقاریر سنیں۔