چیف جسٹس نے ڈینگی ملازمین پر پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا ،سیشن جج لاہور کو جوڈیشل انکوائری کا حکم
مال روڈ پر ہر قسم کے احتجاج پر پابندی ،جوڈیشل مجسٹریٹ کوآج عدالت لگا کر گرفتار ملازمین کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کا حکم
ہفتہ 28 اپریل 2018 23:38
(جاری ہے)
دوران سماعت خاتون نے ایس پی سٹی احمد رضا کاظمی کا کارڈ پیش کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے دوران پولیس افسرا کا کارڈ گرا ۔
چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کیسے افسرہیں آپ کو اپنے کارڈ کا ہی علم نہیں ۔ چیف جسٹس نے ایس پی سٹی سے استفسار کیا کہ کتنے ملازمین گرفتار ہیں جس پر انہوں نے جواب دیا کہ 12سے 14ملازمین گرفتار ہیں ۔ چیف جسٹس نے ایک مرتبہ پھر سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو صحیح تعداد بھی معلوم نہیں ۔چیف جسٹس نے جوڈیشل مجسٹریٹس کو آج اتوار کے روز عدالت لگا کر پولیس کے ہاتھوں گرفتار ڈینگی ملازمین کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.