ْ کوئٹہ،فیڈریشن ہمیشہ وطن دوست قوتوں اور طلبا کے حقوق کے لئے سرگرم عمل رہا ،پشتون ایس ایف

تعلیمی اداروں میں فخر افغان باچاخان کی سوچ اور فکر کو دوام دینا اور انکی تعلیمی اداروں کا فرض اور طلباء کی ضروری ہے،بیان

ہفتہ اپریل 23:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) پشتون ایس ایف کے صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ فیڈریشن ہمیشہ وطن دوست قوتوں اور طلبا کے حقوق کے لئے سرگرم عمل رہا ہے اور خطے میں جاری دہشتگردی کی ہر پلیٹ فارم ہر نہ صرف مخالفت کی بلکہ اپنا جانوں کے نذرانہ بھی اس وطن پر جاری بربریت اور امن کے خاطر پیش کی روز اول سے تعلیمی اداروں میں طلبا کے جائز حقوق کی بات اور خدمات میں پیش پیش رہا ہے کبھی بھی اپنی اصولی سیاست پر کنفرومز نہیں کی اور تعلیمی اداروں میں فخر افغان باچاخان کے سوچ اور فکر کو دوام دینا اور انکی تعلیمی اداروں پرچار کرنا اولین فرض ہے اور طلبا اور طالبات پر ضروری ہے کہ وہ اپنی تعلیمی گیریر کے ساتھ ساتھ قومی سیاست میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیے اپنے قوم کی خدمات میں کو سر انجام دیں دریں اثنا میں کارکنوں کو یدایت کی کہ13 تاریخ کو پی ایس ایف کی صوبائی کنونشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیے ۔