سینئر رہنماء کا تحریک انصاف سے مستعفی ہونے کا اعلان

ہفتہ اپریل 23:39

سینئر رہنماء  کا تحریک انصاف سے مستعفی ہونے کا اعلان
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) تحریک انصاف کے سینئر رہنماء ڈپٹی اپوزیشن لیڈر میٹرو پولٹین کارپوریشن کونسلر خدا بخش لہڑی نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا اپنے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف میں مزید نہیں چل سکتا اس لئے میں مستعفی ہونے کا اعلان کر تا ہوں ۔