آل پاکستان محنت کش فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم مئی کی تقریب پریس کلب میں ہو گی

ہفتہ 28 اپریل 2018 23:40

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) سیالکوٹ پریس کلب اورآل پاکستان محنت کش فیڈریشن کے زیر اہتمام نیاز احمد ناجی کی صدارت اور رشید احمد سندھو کی سرپرستی میںمزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر یکم مئی بروز منگل دن گیارہ بجے سیالکوٹ پریس کلب میں تقریب ہو گی۔

(جاری ہے)

تقریب میں ممبر صوبا ئی اسمبلی طارق سبحانی،وائس چیئر مین ضلع کونسل رضا سبحانی،سینئروائس چیئر مین پاکستان سرجیکل ایسوسی ایشن عبدالجلیل باجوہ مہمان خصوصی ہونگے۔

متعلقہ عنوان :