اے سی کھاریاں کا تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کھاریاں کا دورہ

ہفتہ 28 اپریل 2018 23:41

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاںاویس منظور نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کھاریاں کا دورہ کیا، ایم ایس ڈاکٹر فاروق بنگش بھی انکے ہمراہ تھے۔

(جاری ہے)

اے سی کھاریاں نے ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی، میڈیکل، سرجیکل، او پی ڈی اور ڈرگ سٹور کا معائنہ کیا۔ انہوںنے مریضوں اور انکے لواحقین سے فراہم کی جانیوالی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا ۔

متعلقہ عنوان :