پولیس نے دوشراب فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی

ہفتہ اپریل 23:43

فیصل آباد۔ 28اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2018ء) پولیس نے دوشراب فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی ۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے ضابطہ کی کارروائی شروع کردی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر تاندلیانوالہ پولیس نے 400گ ب پر چھاپہ مار کر ملزم ثقلین کو گرفتارکرکی23لیٹر شراب برآمدکرلی،ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر145/18جرم3/4/PHOتھانہ صدر تاندلیانوالہ میں درج کرلیا گیا۔۔تھانہ مدینہ ٹاون پولیس نے سوساں روڈ پرچھاپہ مار کر ملزم محمد جنیدکو گرفتارکرکے قبضہ سی20لیٹر شراب برآمد کر لی، ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر557/18جرم3/4/PHOتھانہ مدینہ ٹاون میں درج کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :