واٹس ایپ بزنس ایپ کے صارفین کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز

اتوار اپریل 10:00

واشنگٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) مارک زوکربرگ نے اعلان کیا گیا ہے کہ واٹس ایپ کی بزنس اپلیکیشن کے ایکٹیو صارفین کی تعداد 3 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ایپ کو رواں سال جنوری میںبھارت ، انڈونیشیا ، اٹلی ، میکسیکو ، برطانیہ اور امریکا میں متعارف کرایا گیا تھا۔ بزنس اپلیکشن واٹس ایپ کی ریگولر ایپ سے سے بالکل الگ ہے اور اسے خصوصی طور پر کاروباری کمپنیوں اور چھوٹے کاروباروں کے لئے متعارف کرایا گیا تھا تاکہ صارفین اور کاروباری حضرات کے مابین رابطے کو آسان بنایا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :