عالیہ بھٹ فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیِں

اتوار 29 اپریل 2018 11:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیِں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ فلم فیئر میگزین کے مئی شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں انہوں نے پیلے رنگ کا ٹاپ اور ماتھے پر آئی ماسک(eye-mask)پہنا ہوا ہے جس پر لائیک اے باس لکھا ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :