بھارتی بحریہ کے طیارہ کی روس میں ہنگامی لینڈنگ

اتوار اپریل 11:20

نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) بھارتی بحریہ کے طیارے آئی ایل -38 کوفنی خرابی کی وجہ سے روس میں ماسکو کے جوکوووسکی ہوائی اڈے پر ہنگامی حالات میں اترنا پڑا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بحریہ کے ذرائع نے بتایا کہ یہ طیارہ اس وقت روس میں مکمل جانچ اور مرمت کے لئے گیا ہے اور وہاںبھارتی بحریہ کے افسران موجود ہیں۔ہنگامی لینڈنگ سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگایاجا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :