پاکستان بلئیرڈ اینڈ سنوکرایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیح ایشین کنفیڈریشن آف بلیئرڈ سپورٹس کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئی7مئی کو ایران روانہ ہوں گے

اتوار 29 اپریل 2018 12:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) پاکستان بلئیرڈ اینڈ سنوکرایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیح ایشین کنفیڈریشن آف بلیئرڈ سپورٹس کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئی7مئی کو ایران روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان بلئیرڈ ایسوسی ایشن کے میڈیا کوارڈینیٹر نوید کباڈیہ کے مطابق اجلاس10مئی کو ایران میں ہوگا جس میں ایشین ممالک کے ممبرز شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :