نوید کباڈیہ آئندہ ماہ شیڈول ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں بطور ریفری فرائض سر انجام دیں گے

اتوار اپریل 12:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) پاکستان بلئیرڈ ایسوسی ایشن کے میڈیا کوارڈینیٹر نوید کباڈیہ آئندہ ماہ شیڈول ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں بطور ریفری فرائض سر انجام دیں گے۔

(جاری ہے)

ایشین سنوکر فیڈریشن نے ایران میں 6 سے 12 مئی تک ہونے والی ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں بطور ریفری نامزد کیا ہے وہ میچوں میں ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :