فلم ’’ انگریزی میں کہتے ہیں‘‘ 18مئی کو ریلیز کی جائے گی

اتوار 29 اپریل 2018 12:10

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) بالی وڈ فیملی فلم ’’ انگریزی میں کہتے ہیں‘‘ رواں سال 18مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ہریش ویاس کی فیملی فلم ’’ انگریزی میں کہتے ہیں‘‘ کی کاسٹ میں اداکار سنجے مشرا، پنکج تریپتھی، انشومن جھا، شیوانی رگھوونشی، بریجندراکالا اور ایکاولیکھنہ شامل ہیں، فلم کی کہانی محبت کرنا ہی کافی نہیں بلکہ اس کا اظہار بھی اتنا ہی ضروری ہے پر مبنی ہے جو رواں سال 18مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :