متعدد واقعات میں ایک شخص جاں بحق، عورت شدید زخمی

اتوار 29 اپریل 2018 12:20

․ قصور۔29 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) قصور کے نواح میں قدرتی حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک عورت شدید زخمی ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بٹ برکس میں کام کرنے والا یاسر علی ایک دیوار کے سائے تلے بیٹھ کر اپنے کام میں مصروف تھاکہ اس کے اوپر اچانک دیوار آگری جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہوگیا جبکہ عابدہ بی بی چھانگا مانگا ریلوے اسٹیشن پر پٹری کو کراس کرتے ہوئے اچانک گر گئی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :