ْٹی وی ، فلم اور تھیٹر کے فنکاروں پر مشتمل ٖثقافتی طائفہ عید الفطر کے بعد لندن روانہ ہوگا

اتوار 29 اپریل 2018 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2018ء) معروف شاعر و پروڈیوسر صدا بہار شاہ عید الفطر کے بعد ٹی وی ، فلم اور تھیٹر کے فنکاروں پر مشتمل ٖثقافتی طائفہ لے کر لندن روانہ ہوں گے۔ اس سلسلہ میں تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

صدابہار شاہ نے کہا کہ ثقافتی طائفہ لندن کے تمام بڑے شہروں میں اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں گلوکار اور کار ڈانسرز ون مین شو پرفارمنس ہو گی ۔ میری کوشش ہو ہے کہ پوری دنیا میں پاکستانی کلچر کو روشنا س کرائوں جس کے لئے بھرپور منصوبہ بندی کر رکھی ہے ۔

متعلقہ عنوان :