ڈرامہ سیریل ’’ انوکھی ارینج میرج‘‘ کے نئے سپیل کی ریکارڈنگ کراچی میں شروع

اتوار اپریل 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) ہدایتکار افتخار عفی کی ڈرامہ سیریل ’’ انوکھی ارینج میرج ‘‘ کے نئے سپیل کی ریکارڈنگ کراچی میں شروع ہو گئی ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں جاوید شیخ، ذوالقرنین حیدر،ثمینہ احمد، صبا فیصل، سارہ الٰہی، عمران بخاری، سلیم راج سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ سینئر اداکارذوالقرنین حیدر ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے لئے لاہور سے کراچی روانہ ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :